top of page

جہلم انصاف لائیر فورم کے صدر چوہدری نوید امتیاز ایڈوکیٹ پی ٹی آئی کے ورکرز کی رہائی کے لیے متحرک

جہلم انصاف لائیر فورم کے صدر چوہدری نوید امتیاز ایڈوکیٹ پی ٹی آئی کے ورکرز کی رہائی کے لیے متحرک

جہلم (ڈآکٹر سہیل امتیاز خان سے)جہلم انصاف لائیر فورم کے صدر چوہدری نوید امتیاز ایڈوکیٹ نے بزریعہ نوٹس پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کو مطلع کیا جاتا ہے پی ٹی آئی کے جتنے بھی ورکرز ہوئے ہیں انصاف لائیر فورم ان تمام ورکرز کی مکمل طور پر قانونی چارہ جوئی آج صبح سے کر رہی ہے ہمارے کارکنان ڈسٹرکٹ جیل میں 3MPO کے تحت جیل منتقل کئے گئے ہیں کسی کارکن کے گھر والوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں انصاف لائیر فورم جہلم کے پلیٹ فارم سے رٹ پٹیشن تیار کی ہے کل انشاء اللہ تعالیٰ اس پر ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوگی

(اگر کسی ورکر کو مسئلہ درپیش ہوتو صدر انصاف لائیر فورم جہلم چوہدری نوید امتیاز ایڈوکیٹ کے اس نمبر پر رابط کر سکتا ہے ﴾03009513403

0 comments
bottom of page