top of page

جہلم:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مہم کے لیےضابطہ اخلاق جاری کردیا

جہلم(ملک ندیم عباس)

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مہم کے لیےضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

قانون کی خلاف ورزی کرنا جرم کے زمرے میں آۓ گا۔ کسی پارٹی کے امیدوار کو خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہ ہوگی الیکشن کمیشن کے قانون کے مطابق دی گٸی ھدایات کے تحت ھی کام کرنا ہوگا۔قانون کی خلاف ورزی کرنے کی ہرگز اجازت نہ دی جائیگی بینرز اور پوسٹرز کے سائز بھی مقرر کردئیے گئے۔ کاغذ پوسٹر 23+18

کاغذ پمفلٹ 6+9

بینرز 6×3

پورٹریٹ تصویر وغیرہ کا سائز 3+2 ھوگا. اس کے علاوہ الیکشن مہم بھی مقررکردہ قانون کے مطابق ہی چلاٸی جاسکے گی۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page