top of page

جہلم:الطاف پارک میں گم ہونے والی بچی ام  حانیہ کو پولیس نے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔

 


جہلم (ظہیر عباس Jhelumnews.uk )  جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنے سے ملانے کی روایت برقرار ڈھائی سالہ بچی ام  حانیہ  کو تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا  تفصیلات کے مطابق ڈھائی سالہ بچی ام حانیہ کو والد کے حوالے کر دیا گیا حانیہ  گھر والوں کے ساتھ الطاف پارک آئی جو کھیلتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھی ۔واقعہ کی اطلاع پر  ایس آئی تصاویر حسین  تھانہ سٹی  نے ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ حانیہ کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا  والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پولیس کی محنت اور کوشش سے ہمیں بچی مل گئی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہر وقت مدد کے لیے بھی  تیار ہیں 


0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page