جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر Jhelumnews.uk) ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ اسلامیہ سکول روڈ کو دو ہفتے تک مکمل کیا جائے گا جس سے ہزاروں افراد کو روزانہ آمد و رفت میں آسانی ہو گی گزشتہ چند ماہ سے فنڈ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو بہت مشکلات درپیش تھیں لیکن اب کام شروع ہو گیا ہے جس کیلئے تقریبا دو ہفتے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے جس کے بعد شہر کی مرکزی سڑکوں پر ٹریفک بہترین طریقے سے رواں دواں ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر نے اسلامیہ اسکول روڈ پر کام کا جائزہ لیتے ہوئے مشینری اور تارکول کی تیاری کا مشاہدہ بھی کیا۔
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Commentaires