top of page

جہلم (ادریس چودھری)عالمی یوم جنگلات کے موقع پرگورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم میں شجر کاری مہم کا انعقاد ۔نیوز+فوٹوز

جہلم (ادریس چودھری)عالمی یوم جنگلات کے موقع پرگورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم میں شجر کاری مہم کا انعقاد پلانٹ فار پاکستان کے سلسلہ میں مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے ۔ ادارہ کے پرنسپل پروفیسر طارق عزیز کی نگرانی میں مختلف کلاسز نے پروگرام منعقد کئے جن میں شجر کاری کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ۔ اس سلسلہ میں شجر کاری واک منعقد کی گئی جس میں اساتذہ اور طلباء نے حصہ لیا۔ شجر کاری سیمنار میں اساتذہ اور طلباء نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Σχόλια

Βαθμολογήθηκε με 0 από 5 αστέρια.
Δεν υπάρχουν ακόμη βαθμολογίες

Προσθέστε μια βαθμολογία
bottom of page