top of page

جہلم (ادریس چودھری سے)جہلم میں کار کی ٹکر سے 55سالہ نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا

جہلم(ادریس چودھری) آج بروز جمعرات رات کے نو بجے جی ٹی روڈ راٹھیاں موڑ کے نزدیک پیدل چلنے والا نامعلوم شخص کار کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو1122 کے عملے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔ نامعلوم شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page