top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم (ادریس چودھری)امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوھدری نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایک ماہ کے لیے نائب امیر ضلع سید ضیاء اللّٰہ بخاری کو قائم مقام امیر ضلع کی ذمہ داریاں سونپ دیں


جہلم (ادریس چودھری)امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوھدری نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایک ماہ کے لیے نائب امیر ضلع سید ضیاء اللّٰہ بخاری کو قائم مقام امیر ضلع کی ذمہ داریاں سونپی ہیں جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھا کر بطور امیر ضلع کام شروع کر دیا ہے ، موصوف سوہاوہ سے تعلق رکھتے ہیں اور الیکشن 2024ء میں این اے 60 سے جماعت اسلامی کے امیدوار تھے ،

0 comments

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page