top of page

جہلم:ابھی کسی کو ٹکٹ نہیں ملا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی سب نیوز بوگس اور بے بنیاد ھیں۔ چودھری ندیم خادم، چودھری فرخ الطاف کی جہلم نیوز سے گفتگو

جہلم (ادریس چودھری)ابھی کسی کو ٹکٹ نہیں ملا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی سب نیوز بوگس اور بے بنیاد ھیں۔ چودھری ندیم خادم اور چودھری فرخ الطاف کی جہلم نیوز سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی کہ حلقہ این اے 60 سے چودھری فرخ الطاف اور حلقہ این اے 61 سے مطلوب مہدی کو مسلم لیگ ن ٹکٹ جاری کر دیئے ھیں ۔ جہلم نیوز کے رابطہ کرنے پر سابق ایم پی اے اور مسلم لیگ ضلع جہلم کے رہنما چودھری ندیم خادم اور چودھری فرخ الطاف نے کہا ابھی تک ٹکٹ فائنل نہیں ھوئے۔ سوشل میڈیا چلنے والی سب نیوز بوگس بےبنیاد ھیں۔ جب کسی کو ٹکٹ ملے گا تو سب کو پتہ چل جائے۔ ابھی کسی سوشل میڈیا کی نیوز کی خبر کو نظرانداز کر دیں۔


0 comments
bottom of page