top of page

جہلم:"آؤ تم کو نوکری دوں" سوہاوہ میں ملازمت دلوانے کی آڑ میں 14 سالہ لڑکی کی عزت لوٹنے والے ملزم ارشد ساکن بھگر کو پولیس نے گرفتار کر لیا


دینہ(نثار احمد مغل سے )ملازمت کا لالچ دے کر سوہاوہ میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی زیر نگرانی انچارج ایس ایس او ٹی یو سوہاوہ سرکل میمونہ رسول سب انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے جہلم کی رہائشی 14 سالہ نابالغ لڑکی (م) سے زیادتی کرنے والے ملزم ارشد ساکن بھگر کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم ارشد نے نوکری دلوانے کے بہانے لڑکی کو چکوال روڈ پر ایک حویلی میں لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا.


۔

0 comments

Recent Posts

See All

پنڈدادن خان میں افسوسناک واقعہ۔ تھانہ للہ کے علاقہ پیر خسرو خان سے ایک شخص کی لاش برآمد // نیئر اعوان سے

پنڈدادن خان میں افسوسناک واقعہ تھانہ للہ کے علاقہ پیر خسرو خان سے ایک شخص کی لاش برآمد لاش کی شناخت غلام شبیر ولد محمد صدیق سکنہ جھارویاں کے نام سے ھوئی غلام شبیر کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا پولیس جاے

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page