top of page

جھلم!3 منشیات فروش ملزمان گرفتار چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج چوٹالہ پولیس نے منشیات فروش ملزم نوید کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 120 گرام چرس برآمد جلالپور شریف پولیس نے منشیات فروش ملزم فیصل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد سول لائنز پولیس نے منشیات فروش ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page