top of page

جھلم:ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04 ملزمان سمیت 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج



جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04 ملزمان سمیت 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان فدا الحق اور بسم اللہ شاہ کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے رائفل 222 بور، بندوق 12 بور معہ راونڈز برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے، ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ظہیر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 9MM معہ راونڈز برآمد جبکہ02 منشیات فروش ملزمان وجاہت اور نذر کو گرفتار کر کے ملزمان سے 15 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے، ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم زاہد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، ایس ایچ او صدر اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 05 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page