top of page

جھلم: ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، پسٹل معہ روندز برآمد، مقدمات درج

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ڈومیلی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، پسٹل معہ روندز برآمد، مقدمات درج ڈومیلی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم تیمور کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



0 comments
bottom of page