top of page

جماعت اسلامی یوتھ دینہ زون کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس کا انعقاد

دینہ (نمائندہ جہلم نیوز)جماعت اسلامی یوتھ دینہ زون کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ۔صدر جے آئی یوتھ شمالی پنجاب میاں یاسر علی گجر اور ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری مہمان خصوصی تھے۔دیگر مقررین میں صدر جے آئی یوتھ ضلع جہلم حبیب رضا بٹ،نائب صدر جے آئی یوتھ پنجاب محمد فیاض بٹ اور طلال احمد بٹر صدر زون شامل تھے۔صوبائی صدر میاں یاسر علی گجر نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ اہداف طے کیے۔

۔


0 comments
bottom of page