top of page

جشن آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل میں خصوصی تقریب، قیدیوں میں مٹھائی اور تحائف کی تقسیم،


دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk ) جشن آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل میں خصوصی تقریب، قیدیوں میں مٹھائی اور تحائف کی تقسیم، ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ قیدیوں کو معاشرے کا اچھا شہری بنانا ہمارا فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ جیل میں جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب میں شرکت کی، سپرٹینڈنٹ جیل حسن مجتبیٰ نے تقریب کے شرکا کا استقبال کیا تقریب میں سماجی کارکنوں چوہدری فرحت کمال ضیا، چوہدری ادریس اور دیگر کی جانب سے قیدیوں کیلئے تحائف اور مٹھائی کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا تھا ڈی سی جہلم نے قیدیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے معاشرے کا مفید شہری بننا ہے آپ نے ہمیشہ یہاں نہیں رہنا، ماضی میں کئی گئی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنے کی کوشش کرنی ہے اپنے خاندان اورملک کی بہتری کیلئے آپ سب بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے قیدیوں میں تحایف اور مٹھائی تقسیم

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page