top of page

جشن آزادی کے سلسلے میں سول ہسپتال جہلم میں شاندار چراغاں کا اہتمام۔ تصویری جھلکیاں


دینہ( رانا محمد عاصم Jhelumnews.uk) پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے حوالے سے سول ہسپتال جہلم میں شاندار، دلفریب چراغاں کا اہتمام کیا گیا۔ پورے ہسپتال کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page