جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)انچارج چوکی کھیوڑہ نذر عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد حسنین، عمران لطیف، وسیم اقبال، جہانگیر بلوچ، محمد رمضان، کوثر پروین، مقدس زہرہ اور شمیم اختر شامل ہیں،ملزمان جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث ہیں،ملزمان سے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں استعمال ہونے والی رقم 45 ہزار روپے بھی برآمد کر لی گئی ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جسم فروشی جیسے حرام اور غلیظ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(رانا محمد عاصم) اولڈ جی ٹی روڈ پر واکنگ ٹریک جلد مکمل کیا جائے گا جہاں سینکڑوں پودے لگانے کے علاؤہ شہریوں کو ایک بہترین تفریح گاہ...
bottom of page
Comments