top of page

جرمن کارپوريشن GIZسنگت کارپوریشن پنجاب۔گورنمنٹ پنجاب اورلوکل گورنمنٹ کی جانب سےخواتين کی کھلی کچہری


کھیوڑہ(مدثر ملکJhelumnews.uk) جرمن کارپوريشن جی آئی زیڈ سنگت کارپوریشن پنجاب ۔گورنمنٹ پنجاب اور لوکل گورنمنٹ کی جانب سے خواتين کی کھلی کچہری میونسپل کمیٹی کھیوڑہ میں لگائی گئی شہر بھر سے خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنے مسائل سے اگاہ کیا۔ ان مسائل کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھیوڑہ عمر ادریس اور اسسٹنٹ سی او ایم سی کھیوڑہ حاجی محمد سلیمان نے سن کر فوری حل کرنے کی یقین دہانی سنگت کارپوریشن پنجاب کی پروگرام ارگنائزر افشاں زیبی نے کہا کہ ایم سی کھیوڑہ میں بہت جلد خواتین سہولت کار کاؤنٹر قیام کر دیا جائے گاجہاں پر خواتین کے بنیادی مسائل اور روزمرہ زندگی کے معاملات سن کر ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا خواتین روز مرہ کے معاملات ۔گلی محلے کی صفائی کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے نکاسی آب کا نظام گليوں اور ناليوں کی پختگی پیدائش واموات کا اندر ۔نکاح و طلاق کے مسائل اور جو بھی خواتين کے حقوق کےزمرے ميں آتے ہیں۔خواتین وہاں ا کر اپنے مسائل باسانی حل کروا سکتی ہیں ۔جی آئی زیڈ کارپوریشن کے ڈائریکٹر ساجد علی اور پروگرام ارگنائزر حرم اجمل نے کھلی کچہری میں انے والی تمام خواتین کا شکریہ ادا کیا اور بہترین پروگرام ارگنائز کرنے پر اسسٹنٹ سی او ملک سلیمان کھوکھر کی کاوش کو سراہا۔ سابق چیئرمین ملک فیصل عباس اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کھیوڑہ کے درینہ مسائل کو خوب اجاگر کیا اور کم وسائل پر کھیوڑہ کی عوام کے مسائل حل کرنےپر اسسٹنٹ سی او حاجی سلیمان اور میونسپل کمیٹی کے تمام سٹاف کا شکریہ ادا کیا

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page