top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جان سے مارنے کی دھمکی دے کرخاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم مسعود پرویز گرفتار

جہلم (حافظ محمد یعقوب داتار)کالاگجراں پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت مسعود پرویز کے نام سے ہوئی ہے،ملزم نے میرے ساتھ زیادتی کی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، مدعیہ مقدمہ۔ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ










0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page