جہلم :پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تین ملزمان گرفتار شراب اور چرس سمیت گرفتار کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان شہریار اور سہیل کوگرفتار کر لیا، ملزم شہریار سے 1 کلو 300 گرام چرس اور ملزم سہیل سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاکر علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائےگی۔
top of page
Recent Posts
See Allbottom of page
Comments