دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk) دینہ کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار کیری ڈبہ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکراتے ہوئے اُلٹ گیا ، 2خاتون شدید زخمی ، ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کی ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ چوکی ڈومیلی کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کیر ی ڈبہ فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکراتے ہوئے اُلٹ گیا جس سے کیری ڈبہ میں سوار نادیہ اور فاخرہ بی بی شدید زخمی ہو گئے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک ماہ قبل ہونے والی 11لاکھ روپے کی چوری کا سراغ لگ گیا، سابق ڈرائیور ہی چور نکلا، پولیس نے ملزم کو...
bottom of page
Comments