top of page

تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا

جہلم:جہلم میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، 60 سالہ موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم میں جادہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 60 سالہ محمد اسلم ولد محمد یعقوب موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page