top of page

تھانہ کالا گجراں اور تھانہ چوٹالہ کے قتل کے مقدمات میں اہم پیش رفت،4 ملزمان گرفتار



جہلم:تھانہ کالا گجراں اور تھانہ چوٹالہ کے قتل کے مقدمات میں اہم پیش رفت، گرفتار ملزمان سے وقوعہ جات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد ۔کالا گجراں پولیس نے 04 افراد کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان علی حیدر ،محمد عمر ،رضوان عزیز اور علی حسن سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزم علی حیدر سے پسٹل 30بور معہ رونڈز ،ملزم محمد عمر سے پسٹل 30بور معہ رونڈز، ملزم رضوان عزیز سے پسٹل 30بور معہ رونڈز اور ملزم علی حسن سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے ،جبکہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم تصور حسین سے اسلحہ کلاشنکوف معہ رونڈز برآمد کر لیے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ












0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page