top of page

تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ویڈیو سامنے آئی جس میں ملزم طلباء کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے، تھانہ ڈومیلی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کی شناخت جنید کے نام سے ہوئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہے،

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page