سوہاوہ:(محمدنبیل حسن Jhelumnews.uk) ایس ایچ او ڈومیلی ناصر محمود اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کر تے ہوئے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا جس کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی،واقعہ کا مقدمہ سال 2022ء میں تھانہ ڈومیلی میں درج کیا گیا تھااشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھےاشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allپننوال افسوسناک حادثہ سمیر نامی طالب علم جاں بحق حادثہ تیز رفتاری سے پیش آیا موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرا گیا پنڈدادنخان عبدالحفیظ ساقی...
bottom of page
Comments