top of page

تھانہ منگلا کینٹ کے علاقہ میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑا،ڈی پی اونے کانسٹیبل کو معطل کر دیا

دینہ (ادریس چودھری)تھانہ منگلا کینٹ کے علاقہ میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے معاملہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے کانسٹیبل کو سسپنڈ کر دیا ہے،تاہم ڈی پی او جہلم نے معاملہ کی شفاف تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار کو انکوائری آفیسر مقرر کیاہے،انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کا تعین کرکے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جہلم پولیس قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page