دینہ ( رانا عاصم سے)تھانہ منگلا پولیس نے 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتارکر کے پتنگوں اور ڈوروں کی بڑی کھیپ برآمد کر لی ، ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم یاسر یونس کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 5780 پتنگیں اور 105 عدد ڈوریں برآمد کر لی گئیں،جبکہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم مسلم خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 200 پتنگیں اور 01 عدد رولر ڈور برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم کے نواحی گاؤں کندووال میں پینے کے پانی کی شکایت پر صوبائی محتسب ایڈوائزر اشفاق احمد رانا کا نوٹس...
Jhelum
©2023 by JhelumNews.uk. Created by Team Jhelumnews
bottom of page
Comentarios