top of page
Writer's pictureJhelum News

تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی حدود نواحی گاؤں پوران کے مقام سے نہر اپر جہلم سے 43 سالہ شخص کی نعش برآمد

جہلم(رانا عاصم)تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی حدود نواحی گاؤں پوران کے مقام سے نہر اپر جہلم سے 43 سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نعش کی شناخت فاروق ٹاؤن کے رہائشی عبد الغفار کے نام سے بتائی جارہی ہے، نہر اپر جہلم سے ملنے والی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں چند روز قبل عبد الغفار کے اغواء ہونے کا مقدمہ نمبری 443/23 درج ہوا تھا


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page