top of page

تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں ایکسیڈنٹ سے متاثر ہونے والے خاندان کی 22لاکھ روپے کی رقم لواحقین کے حوالے



سوہاوہ (ادریس چودھری)اے ایس پی سوہاوہ نے تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں ایکسیڈنٹ سے متاثر ہونے والے خاندان کی قریباً 22لاکھ روپے کی رقم لواحقین کے حوالے کر دی ، تفصیلات کے مطابق اے ایس پی سوہاوہ نے تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں ایکسیڈنٹ سے متاثر ہونے والے خاندان کی قریباً 22لاکھ روپے کی رقم لواحقین کے حوالے کر دی ،سوہاوہ پولیس کو حادثہ کا شکار ہونے والی فیملی سے بڑی رقم ملی جو جہلم پولیس متعلقہ خاندان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی،ڈی پی ا و جہلم ناصر محمود ناجوہ نے کہا کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین فریضہ ہے جسکے لئے جہلم پولیس ہمہ تن مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اے ایس پی سوہاوہ، ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو ایمانداری سے ڈیوٹی سر انجام دینے پر شاباش دی ۔

0 comments

コメント

5つ星のうち0と評価されています。
まだ評価がありません

評価を追加
bottom of page