top of page

تھانہ دینہ، تھانہ چوٹالہ۔ 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 7 کلو 34 گرام چرس برآمد، مقدمات درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk) ایس ایچ او دینہ عمران عباس، ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیموں کی بڑی کاروائیاں، 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 7 کلو 34 گرام چرس برآمد، مقدمات درج ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے منشیات فروش ملزم سروش کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 6 کلو چرس اور رقم وٹک مبلغ 1200 روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزم موٹر سائیکل چوری اور منشیات کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے، چوٹالہ پولیس نے 02 منشیات فروش ملزمان رحم داد اور زبیر کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 1 کلو 34 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے،

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page