top of page

تنظیم انجمن بہبود مریضاں رجسٹر دینہ و ڈنمارک کی زیر نگرانی19 نومبر کو فری آئی کا انعقاد ہو گا

دینہ(پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk)

دینہ (پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk)حااجی محمد اقبال سرپرست اعلی کی زیر نگرانی چلنے والی تنظیم انجمن بہبود مریضاں رجسٹر دینہ و ڈنمارک شاخ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت افتخار احمد خان صدر تنظیم الاقبال ائی بلاک بلڈنگ میں منعقد ہوا باوجود کی پیشگی اطلاع اور فونز کہ حاضری کمی رہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت محمود نے سابقہ کاروائی و حالات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ معذرت خواہ ہوں کہ میری جانب سے کچھ وجوہات کی بنا پر اجلاس وغیرہ نہ ہو سکے اور تنظیم کی فلاحی سرگرمیاں مانند رہیں ،الاقبال ائی بلاک مریضوں کو پیش انے والی مشکلات کی بہتری کے لیے فوری ایکشن کیا گیا مزید طے پایا کہ منی ائی کیمپ کی بجائے سال میں دو یا تین اوپن فری ائی کیمپ لگائے جائیں گے ،تہ پایا کہ 19 نومبر بروز اتوار کو مکمل فری ائی کیمپ الاقبال آئی بلاک ار ایچ سی دینہ میں لگایا جائے گا ،اس کیمپ کو افتخار احمد خان صدر ادارہ سپانسر کریں گے افتخار بٹر پی ایس نے بتایا کہ بینک اکاؤنٹ کا مسئلہ بھی حل نہیں ہوا دیگر الاقبال دستکاری سکول برائے خواتین کی کارکردگی بھی تسلی بخش نہیں ہے حاضر ممبران منظور حسین ،طارق وڑایچ، غلام حسین ،محمد خالد شاندار بیکرز، افتخار مغر اور دیگر ممبران نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممبران دل جمی سے مخلوق خدا کی بہتری کے لیے کام کریں کے ایم کے انتظام کے لیے فوری کام کرنے کو کہا گیا دعائیہ کلمات کے ساتھ صدر نے اجلاس کا اختتام کیا ،

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page