پنڈ دادن خان( تحصیل رپورٹر)پنڈدادن خان تحصیل ہیڈ کوارٹر مظاہرین کی زد۔میں ایک دن میں پانچ مظاہرے۔۔۔۔۔۔۔
پٹواری ہیلتھ ورکرز تاجر سکول ٹیچرز میونسپل کمیٹی ملازمین سراپا احتجاج دھرنے ریلیاں
تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر پنڈدادن خان اج احتجاجی مظاہرین کی ذر میں رھا تاجر پٹواری میونسپل کمیٹی الکار سکول ٹیچرز اے سی افس سٹاف لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج رہی تاجر ورکنگ کمیٹی کی طرف سے للہ جہلم ڈیلول کیرج وے منصوبہ سست روی اور فنڈز کی کمی کے باعث تاخیر کا شکار ھونے پر تاجروں نے احتجاجی ریلی نکالی سکول ثیچرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف اے سی افس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا میونسپل کمیٹی اہلکار مطالبات منظور نہ ھونے پر سراپا احتجاج رھے جبکہ محمکہ ریونیو اے سی افس سٹاف نے دھرنا دیا سول ہسپتال میں تعنات لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد نے کشمیر چوک میں تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف احتجاج کیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ھوئی تمام مظاہرین اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد خود ہی پرامن طور پر منتشر ہو گئے

Commenti