پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونسJhelumnews.uk ) پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کے تعاون سے بہت جلد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ڈائلیسس سینٹر کا قائم کیا جا رہا ہے۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کا THQ ہسپتال کا ویزٹ،پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کی تحصیل پنڈدادنخان کے عوام کے لیے خدمات نمایاں ہیں ،اہل علاقہ .تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کے تعاون اور تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کی معاونت سے پنڈدادنخان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بہت جلد ڈائلیسس سینٹر قائم کیا جا رہا ہے۔ جس میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کا THQ ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ کیا۔جس کیلئے خصوصی تعاون سید منیر حسین بخاری صدر پنڈ دادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد، راجہ عتیق الرحمن جنجوعہ جنرل سیکرٹری,راجہ محمد ارشد خان سابق چیئرمین ایم ڈی پاکستان ٹیلی ویژن اور پاکستان پوسٹ، ملک غلام مصطفی کندوال ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کے خصوصی تعاون سے یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک بہت جلد پہنچے گا۔ اس کاوش میںسیکرٹری ہیلتھ کی بھرپور معاونت، تعاون شامل ہے اہل علاقہ نے پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آبادکی کاوشوں کو سہراتے ہوئے کہا کہ پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی کی تحصیل پنڈدادنخان کے عوام کے لیے خدمات نمایاں ہیں
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments