جٹ بازی لے گیا
تحصیل پنڈدادن خان سے میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے جانے والے امیدواروں کے جلوس/ گاڑیوں کی تفصیلات
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 26 بیرسٹر تیمور نواز جٹ نے تحصیل کے سیاسی جلسوں کا ریکارڈ توڑ دیا 405 گاڑیوں کا جلوس
1۔ بیرسٹر تیمور نواز جٹ کے قافلے کی تفصیلات
375 کاریں 18 ویگو ڈالے 10 ہائی لایکس کوچ ایک بس کوسٹر گاریاں ٹوٹل 405 گاڑیوں پر مشتمل
2/ امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری
ناصر جاوید وڑائچ
26 کاریں۔ 5 ہائی ایکس 6 بڑی بسیں 1 کوسٹر 3 ویگو پراڈو
3/ امیدوار قومی اسمبلی راجہ مطلوب مہدی خان امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی ناصر محمود للہ
27 کاریں 8 بسیں 6 کوسڑ 2 جیپں 3 پراڈو
4/امیدوار قومی اسمبلی چویدری عابد اشرف جوتانہ امیدوار صوبائی اسمبلی کرنل ذاہد شیرازی
67 کاریں 4 جپپں 6 کوستر 2 پراڈو
قافلوں کی تفصیلات کو صحافتی آزاد غیر سیاسی ذرائع سے حاصل کرکے شفاف انداز میں شائع کرنے کی کوشش کی گی ھے چھوٹی موٹی غلطی کا احتمال ھو سکتا ھے
Comments