top of page

تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کسلیاں سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اشرف مرزا کی میڈیا سے گفتگو



پنڈدادنخان (صفرعلی خانJhelumnews.uk)بچپن سے گانے کا شوق ہےزمانہ طالب علمی میں اساتزاہ اکرام کی حوصلہ افزاٸی سے شوق بڑھامیرا تعلق چونکہ زمیندار گھرانے سے ھے اس لٸے شروعات میں خاندان کی طرف سےناپسندیدگی کا اظہار کیا گیالیکن میرا شوق اور جنون دیکھتے ہوئے خاندان والوں نے سمجھوتہ کرنے میں ہی عافیت سمجھی ان خیالات کا اظہار تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کسلیاں سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اشرف مرزا نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ میٹرک کے بعد شوق کے جنون کی تسکین کی خاطر لاھور یاترا کی وہیں سے پہلا البم ریکارڑ کروایا جس کو عوامی حلقوں میں میری سوچ سے زیادہ پزیرائی ملی جس حوصلہ افزائی سے میرا شوق مزید بڑھنے لگا اشرف مرزا نے مزید کہا کہ پاکستان کے ھر ضلع میں پرفارم کرنے کے ساتھ دوبٸ شارجہ بھی پرفارم کر چکا ھوں اور تحصیل پنڈ دادنخان کا نام روشن کرنے کی ہر ممکن کوشش کی معروف گلوکار نے گفتگو میں مزید کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن سمیت ۔وسیب روھی ۔کوک۔ اے ٹی وی۔جی این این پہ پرفارم کرنے کا موقع ملا درداں دی ماری

سجن ناراض ھن خواہ مخواہ چھوڑ رسیمیں

وسے پنڈدادن خان

سنگ ڈھولے دا چھوڑنا نٸیں اساں تے یاراں دے یار أں

جیسے گانوں سے بے پناہ مقبولیت نصیب ہوئی

علاقائی عوام کا بے حد مشکور ھوں جنہوں نے بے پناہ عزت اور پیار سے نوازا اشرف مرزا نے مزید کہا کہ میرا نیا گیت چند دنوں تک میرے یوٹیوب چینل اشرف مرزا آفیشل پہ اپلوڈ ھو جاے گا اپنے چاہنے والوں سےھمیشہ ہمیشہ کی طرح عزت افزائی کی توقع کے لئے پرامید ہوں

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page