top of page

تحصیل پنڈدادنخان میں آوارہ کتوں اور جانورں نے عوام کا جینا حرام کر دیا انتظامیہ نوٹس لے،عوامی حلقے

جہلم (نثار احمد مغل سے)تحصیل پنڈدادنخان میں آوارہ کتوں اور جانورں نے عوام کا جینا حرام کر دیا انتظامیہ نوٹس لے۔آوارہ کتوں اور جانورں نے شہروں اور دیہاتوں میں عوام کا جینا حرام کر رکھاھے مندرجہ بالا تصویریں تحصیل ہیڈ کوارٹر پنڈدادنخان کے مصروف ترین چوک شالیمار چوک کی ھیں یہ جانور دن رات انہی سڑکوں پر نظر آتے ھیں اللہ نہ کرے کسی وقت کسی بڑے حادثے کاسبب بن سکتے ھیں اور دوسری طرف ھرنپور میں آج ھونے والے حادثہ سے متعلق اگا کروں تو ایک غریب آدمی کی بکری کومسجد حیدریہ جلالیہ کےپاس آوارہ کتوں نے دبوچ لیا لوگوں کےپنچنے تک کتوں نے بکری کو اتنا زخمی کردیا جوزخموں کی وجہ سے ہلاک ھوگی علاقہ مکینوں نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان اور ڈپٹی کمشنر جھلم سےمطالبہ کرتےھوئے اس بات پر زوردیا ھے آوارہ کتوں کوجلدازجلد تلف کیاجائے تاکہ کوئی کمسن بچے ان کا نشانہ نہ بن سکیں اور جانوروں کےمالکان کو جانور گھرپررکھنے کاپابند بنایاجائے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page