پنڈدادنخان(تحصیل رپورٹر) تحصیل پنڈدادنخان محکمہ زراعت کاغذی کاروائیوں تک محدود کسان بے یارمدگار علاقہ پھپھرہ میں فصیلیں تباہ اعلی آحکام نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ پھپھرہ میں محکمہ زراعت کی رسمی کاروائیاں جاری محکمہ توسیع زراعت دفتر کاغذی کاروائیوں تک محدود محکمہ صرف دفتر کی حد تک متحرک فلیڈ میں کسان بے یارومدگار علاقہ پھپھرہ میں گندم کی فصل پرسرار بیماری کا شکار جس سے کسان پریشان ہیں جبکہ محکمہ کی طرف سے کسی قسم کی رہنمائی حاصل نہیں گندم کی فصل جڑوں سے پیلی ھونے کے باعث کسانوں کے بڑے نقصان کا خدشہ پیدا ہوگیا ھے مقامی کسانوں ک کہنا ھے کہ اپنی مدد آپ کے تحت دو دو دفعہ مختلف سپرے کر چکے ہیں مگر بہتری کے کوئی آثار نہیں جبکہ محکمہ زراعت کی طرف سے کسی قسم کی کوئی رہنمائی نہیں اعلی آحکام ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں اور محکمہ زراعت کے عملہ کو الرٹ رکھیں
top of page
bottom of page
Comentários