top of page

تحصیل پنڈادنخان میں غیر معیاری ناقص آئس کریم ،فالودہ کی فروخت ،انسانی صحتوں سے کھیلنے لگے

پنڈدادنخان(تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk )تحصیل پنڈادنخان میں غیر معیاری ناقص آئس کریم ،فالودہ کی فروخت ،انسانی صحتوں سے کھیلنے لگے، ذمہ دار محکمہ صرف کاغذی کارروائی تک محدود ،ایکشن لینے سے گریزاں ،تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے گلی کو چوں محلوں اور سڑکوں پر غیر معیاری اور ناقص مٹیریل سے تیار آئسکریم قلفی اور فالودے کی فروخت ہو رہی ہے اور سرعام انسانی صحتوں سے کھیلا جا رہا ہے ذمہ دار محکمہ کے اہلکاروں نے چپ سادھ رکھی ہے اور مکمل طور پر کاروائی کرنے سے گریزاں دکھائی دیتے ہیں بلکہ یوں کہنا غلط نہ ہوگا کہ کارروائی صرف کاغذوں تک محدود ھے۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page