تحصیل پریس کلب دینہ بلقابل سبزی منڈی دینہ میں پروقار تقریب سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے حسب خواہش ڈپٹی کمشنر جہلم اپنے دست مبارک سے پودا لگایا اس تقریب میں شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی خصوصی دعوت پر چوہدری محبوب صدر غلہ منڈی دینہ نے بھی شرکت کی تحصیل دینہ کے نامور صحافیوں نے بھی شرکت کی رب نواز گوندل ماجد افریدی ذوالقرنین شاہ فیصل محمود الطاف حسین احسان جنجوعہ لیاقت علی مغل صحافیوں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے اپنے مسائل سے ان کو آگاہ کیا سعدیہ ڈوگر نے مثبت صحافت کرنے پر تحصیل پریس کلب دینہ کے صحافیوں کو مبارک باد دی اس تقریب میں محکمہ فارسٹ جہلم کا مرکزی کردار تھا سید کامران کاظمی ڈسٹرکٹ فارسٹ افیسر نے خصوصی دلچسپی کا عملی مظاہرہ کیا جرار حسین میر صدر تحصیل پریس کلب دینہ نے تمام شرکاء کا دلی شکریہ ادا کیا اور محترمہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی امد کو نیک شگون قرار دیا صدر پریس کلب کا کہنا تھا کہ ہم انشاءاللہ تعالیٰ مثبت طریقے سے شہر کے مسائل کو انتظامیہ تک پہنچاتے رہیں گے اور یہی ہماری ذمہ داری ہے
top of page
bottom of page
Comments