top of page

تحصیل صدردینہ حاجی مسعود کی زیر صدارت پیپلز پارٹی دینہ کا اہم اجلاس۔ تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت

دینہ (ملک ندیم عباس ) ٹھنڈے موسم میں سیاست گرم. پیپلز پارٹی تحصیل دینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر حاجی مسعود احمد منعقد ہوا جس میں تحصیل دینہ سٹی دینہ کے عہدیدران نے شرکت کی تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور ستائس دسمبر کے حوالے سے بھی تیاری کے حوالے سے مشاورت کی گئی اجلاس میں سابقہ تحصیل صدر اسد شبیر اعوان نے بھی خصوصی شرکت کی تنظیمی معاملات کے حوالے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی اسکے علاوہ ضلعی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شاہجہان خان نے بھی حاجی مسعود تحصیل صدر دینہ کو یقین دہانی کروائی ہمارا جانی مالی تعاون آپکے ساتھ ہوگا اور ضلعی تنظیم بھی آپکے شانہ بشانہ کھڑی ہے سٹی صدر پیپلز پارٹی فیروز خانزادہ نے بھی حاجی مسعود کو تحصیل صدر بننے پر مبارکباد پیش کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے نئے دوستوں کو بھی ویلکم کیا گیااور انکی حوصلہ افزائی کی گئی ۔۔۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page