top of page
Writer's pictureJhelum News

تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس کی گجر برادری کی ممتاز شخصیت،نائب صوبیدار (ر)چودھری محمد یوسف،چودھری محمد یونس کے والد محترم چودھری محمد اکبر گجر علالت کے بعد انتقال کر گئے

دینہ ( ادریس چودھری)دینہ کے گاؤں مدوکالس کی ہردلعزیز شخصیت چودھری محمد اکبر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس کی گجر برادری کی ممتاز شخصیت،نائب صوبیدار (ر)چودھری محمد یوسف،چودھری محمد یونس کے والد محترم چودھری محمد اکبر گجر گزشتہ روز علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی24 ڈاکٹر قاسم محمود چودھری ،سیاسی ،سماجی،صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page