top of page

تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس کی معروف شخصیت چودھری لیاقت گجر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے



دینہ( تحصیل رپورٹر) چودھری لیاقت گجر انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کے گاؤںمدوکالس کی معروف شخصیت چودھری لیاقت گجر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

0 comments
bottom of page