top of page

تحصیل دینہ کے ممتاز مسلم لیگ ن کے رہنما،سابق جنرل کونسلر یونین کونسل مدوکالس ماسٹر چودھری محمد اکرم آف مدوکالس عمرہ کی ادائیگی کے بعد گزشتہ روز اپنے گاؤں واپس پہنچ گئے۔

دینہ ( رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے ممتاز مسلم لیگ ن کے رہنما،سابق جنرل کونسلر یونین کونسل مدوکالس ماسٹر چودھری محمد اکرم آف مدوکالس عمرہ کی ادائیگی کے بعد گزشتہ روز اپنے گاؤں واپس پہنچ گئے۔وہ اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے تھے۔ انہیں عمرہ کی ادائیگی کی مبارک باد دینے کے لئے دینہ کے صحافیوں کا ایک وفد چودھری عرفان محبوب کی قیادت میں ان کی رہائش گاہ مدوکالس گیا۔ وفد میںچودھری عرفان محبوب کے علاوہ سید ظہیر عباس شاہ،رانا محمد عاصم،رانا شایان علی،سید ذوالقرنین شاہ اور ادریس چودھری شامل تھے۔

0 comments

Recent Posts

See All

منگلا( آصف محمود چودھری)مہتمم ماڈل تھانہ پولیس منگلا انسپکٹر رضوان ملک کی ہمراہ عملہ گزشتہ ماہ فروری میں سماج دشمن عناصر کیخلاف دبنگ کاروائیاں کی گئیں۔رپورٹ جاری

منگلا( آصف محمود چودھری)مہتمم ماڈل تھانہ پولیس منگلا انسپکٹر رضوان ملک کی ہمراہ عملہ گزشتہ ماہ فروری میں سماج دشمن عناصر کیخلاف دبنگ کاروائیاں کی گئیں۔گزشتہ ماہ فروری منشیات فروشوں کیخلاف 5الگ الگ مقد

دینہ:نابالغہ کے ساتھ زنا کا مقدمہ۔ ملزم محمد نعمان کیانی کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانہ کا حکم اور1 لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنا دی گئی

www.JhelumNews.uk دینہ ( ادریس چودھری) اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم امجد جاوید لِلہ کی مقدمہ کی موثر پیروی سے زنا کے ملزم کو سزا،نابالغہ کے ساتھ زنا کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد نعمان

bottom of page