top of page

تحصیل دینہ میں مختلف مارکیٹوں،پرائیویٹ سکولوں اور کاروباری مراکز کے باہر سیکیورٹی کےناقص انتظامات

دینہ(ملک ندیم عباس)دینہ و جہلم میں آئے روز بڑھتی ہوئی وارداتوں کی مین وجہ سیکیورٹی مسئلہ بھی ہے مقامی باشعور عوام کی گفتگو ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ میں مختلف مارکیٹوں ۔پرائیویٹ سکولوں اور کاروباری مراکز کے باہر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل طور پر ناقص دکھائی دیتے ہیں چند ٹکے بچانے کی خاطر بوڑھے ناتجربہ کار اور ان ٹرینڈ گارڈ رکھ کر صرف ایک فارملٹی پوری کردی گئی ہے مبینہ طور پر چند دکاندار ان سے بھی اپنے ذاتی گھریلوں کام لیتے ہیں جبکہ دکانداروں کو چاہیے کے مکمل طور پر انتظامیہ کا ساتھ دیں اور نوجوان گارڈز کو موقع فراہم کریں کہ بہترین ورائٹی کے اسلحہ کا استعمال کرکے دینہ کے مختلف کاروباری مراکز کی حفاظت کریں۔ مزید عوام نے کہا کہ DPOجہلم ناصر باجوہ کو چاہیے کے دینہ میں سیکیورٹی گارڈز کی عمر ۔اسلحہ ۔ریکارڈ ٹریننگ ۔تجربہ اور مختلف معاملات تسلی بخش چیک کروائے جائیں تاکہ آئے روز کی وارداتوں میں کمی آسکے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page