دینہ(ادریس چودھری ) تحصیل دینہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری۔ موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیا۔ شہریوں نے گرم کپڑے پہننے شروع کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز ہفتہ ارا دن تحصیل دینہ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ صبح کے وقت ژالہ باری بھی ہوئی۔اس بارش سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیا۔ سردیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ شہریوں نے گرم کپڑے نکال کر سردیوں کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
top of page
bottom of page
Comments