top of page

بیکری والوں کی چاندی تحصیل پنڈدادن خان میں بیکریوں والوں کی موجیں ڈپٹی کمشنر جہلم کی طرف سے تجویز کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق ریٹ کم ہونے کی بجائے کئی گنا بڑھ گئے(نیئر اعوان سے)

بیکری والوں کی چاندی .تحصیل پنڈدادن خان میں بیکریوں والوں کی موجیں ڈپٹی کمشنر جہلم کی طرف سے تجویز کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق ریٹ کم ہونے کی بجائے کئی گنا بڑھ گئے

ڈبل روٹی 20 روپے کم جبکہ بسکٹ اور کیک رس کے ریٹ کم ہونے کی بجائے دو سے تین سو روپے فی کلو بڑھ گئے ڈپٹی کمشنر جہلم نے پنجاب بیکری جہلم کے مطابق لسٹ جاری کی ہے جبکہ تحصیل پنڈدادن خان میں اس لسٹ کے مطابق ریٹ کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئے اس لسٹ جاری ہونے سے پہلے ہی تحصیل پنڈدادن خان میں بیکریوں پر ریٹ اس لسٹ سے دو سے تین سو روپے فی کلو کم تھےشہریوں کا ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان اسامہ شیرون نیازی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ تحصیل پنڈدادن خان میں بیکری کے نئے ریٹ مقررہ کیے جاہیں

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page