top of page

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے جانے والی کھیوڑہ کی رہائشی خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دےدیا

تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk

پنڈدادنخان: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے جانے والی کھیوڑہ کی رپائشی خاتون نے سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا، ریسکیو 1122 نے زچہ بچہ کو ہسپتال منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کی رہائشی خاتون ہرن پور میں موجود بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر رقم وصول کرنے جا رہی تھی کہ سنٹر کے قریب پہنچتے ہی خاتون کی طبیعت بگڑ گئی۔خاتون کی طبیعت بگڑنے پر ریسکیو 1122 کو کال کی گئی جس پر فوراً ریسپانس کرتے ہوئے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی لیکن تب تک خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوگئی، مقامی خواتین نے بچے کی پیدائش میں مدد کی۔ریسکیو 1122 نے خاتون اور بچے کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page