top of page

بیلجیم سے آئے ہوئے وفد کی شہزاد عصمت کی قیادت میں سول ہسپتال جہلم کی ٹی بی وارڈ آمد اور وزٹ

جہلم(پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk) بیلجیم سے آئے ہوئے وفد جن کی قیادت شہزاد عصمت کر رہے تھے سول ہسپتال جہلم کی ٹی بی وارڈ کی وزٹ کی اور مریضوں سے فرداً فرداً ملاقات کی ڈاکٹر حفیظ الرحمن چیسٹ سپیشلسٹ نے تفصیل سے وفد کو ٹی بی وارڈ کے معاملات سے آگاہ کیا ڈاکٹر سرمد کیانی ایم ایس جہلم نے کہا کہ بگڑے ہوئے معاشرے کی اصلاح اور کامیابی صرف دوسرے لوگوں کی خدمت کرنا ہے وفد نے سانس کی خصوصی مشینیں بائی پیپ خریدنے کے لیے پانچ لاکھ عطیے کے طور پر دیے تمام مریضوں کو بیس ہزار فی کس مالی امداد بھی کی ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی کاوش سے وفد نے یقین دلایا کہ عنقریب دو عدد ائیر کنڈیشن ٹی بی وارڈ کو مہیا کیے جائیں گے بلاشبہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی کاوش سے ٹی بی وارڈ میں مخییر حضرات نے کثیر رقم خرچ کی ہے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page