top of page

بڑاگواہ ڈومیلی: دکانداروں نے فروٹ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا

ڈومیلی(محمدنبیل حسن)رمضان المبارک کےمہینے میں بھی بڑاگواہ ڈومیلی شہر بھر کے دکانداروں نے فروٹ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے شہریوں سے ناجائز منافع خوری کرنا شروع کررکھی ہےانتظامیہ لمبی تان کر سو گئی۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔ شہر بھر میں بڑے بڑے نام نہاد دکانداروں نے فروٹ کی کوالٹی کا بہانہ بنا کر شہریوں کو لوٹنا شروع کر رکھا ہے جبکہ سرکاری ریٹ لسٹ صرف اور صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا ہے جو ردی کی ٹوکری کا حصہ بنا دیا جاتا ہے۔اب رمضان کا دوسرا عشرہ شروع ہے لیکن لوٹ مارکابازار سرگرم ہے جو روکنے کانام لے رہا اور یہ دکاندار ریٹ لسٹ آویزاں کرنا تو دور کی بات ریٹ لسٹ سے ہٹ کر پورے دھڑلے سے ناجائز منافع خوری کر رہے ہیں شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ از خودان علاقوں کا دورہ کریں اور ناجائز منافع خوروں کونہ صرف بھاری جرمانہ کریں بلکہ ان پر ایف آئی آرز درج کی جائے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page