top of page

بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم شہزاد احمد گرفتار



دلنوازاحمد Jhelumnews.uk

جہلم:ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،گرفتار ملزم کی شناخت شہزاد احمد کے نام سے ہوئی،ملزم نے میرے 08 سالہ بھتیجے کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی، درخواست دہندہ چچا۔ملزم نے میری 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی، درخواست دہندہ والدبچوں کے والدین کی مدعیت میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،سفاک ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،بچوں اور عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو فوری کاروائی کرنے پر شاباش

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page