top of page

بوہڑیاں میں نامعلوم افراد نے وڈ ورکس ملک شوکت کی دوکان کے تالے توڑ کر آگ لگا دی

دینہ (عرفان محبوب سے ) دینہ کے نواحی علاقہ بوہڑیاں میں نامعلوم افراد نے وڈ ورکس ملک شوکت کی دوکان کے تالے توڑ کر آگ لگا دی لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر




bottom of page